News
کسانوں کا الزام ہے کہ آندھرا پردیش نے کرناٹک سے طوطا پری آموں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے جس سے آموں سے بھرے ٹرک پھنس گئے ہیں۔ ...
جرمنی، آسٹریا، البانیہ ، بلجیم ، بلغاریہ ، فرانس ، جارجیا، اٹلی اور دیگر ممالک نے یونان سے خصوصی پرواز کا انتظام کیا، ۲؍ سو سے زائد شہریوں کو باہر نکالا جاچکا ہے۔ ...
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے پٹودی ٹرافی کا نام بدل کر اینڈرسن۔تنڈولکر ٹرافی رکھنے کے فیصلے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے اسے عجیب قرار دیا ہے۔ ...
شریعت کی روشنی میں اپنے سوالوں کے جواب پایئے۔ آج پڑھئے: (۱)بیوہ دوسری شادی کرے یا نہ کرے، مرحوم شوہر کے ترکہ میں اسکا حصہ رہیگا (۲) حدود منیٰ سے باہر رات گزارنا (۳) قربانی میں شک۔ ...
تاریخ میں ایسےافراد بھی موجود ہیں جو بظاہر بہت شور نہیں مچاتے، مگر ان کے کام کی گونج برسوں تک سنائی دیتی ہے۔ ہندوستانی کرکٹ میں ایسا ہی ایک نام ہےرماکانت دیسائی۔ ...
انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ کا کہنا ہے کہ وراٹ کی موجودگی ہی کھلاڑیوں کو تحریک دیتی ہے۔ ...
ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کے تعلق سے ٹیم انڈیا کے سابق بولنگ کوچ بھرت ارون کا تجزیہ۔ ...
بوریولی میں واقع اس ریسٹورنٹ میں آپ روایتی اڈلی،ڈوسا کے علاوہ جنوبی ہند کے ذائقہ میںپیزا،پاستا اورناچو جیسی ڈشیز بھی کھا سکتے ہیں۔ ...
۲؍ ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی مدد سے آپریشنل انفراسٹرکچر کو وسعت دی جائے گی، اپ گریڈ کیا جائے گا۔ ...
اہم ندیاں خطرے اور انتباہی نشان کے اوپر بہہ رہی ہیں۔نا گو ٹھنہ اور کھیڈ میں سیلابی پانی داخل۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے کشتیاں تعینات کیں ۔اہم پلوں پر پولیس کی نگرانی۔مہا بلیشور تا پوڈ ے روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ ...
ممبئی اور تھانے کیلئے آج بھی اورینج الرٹ۔ موسلا دھار بارش کے پیش نظر ممبئی کے پولیس کمشنر نےشہریوں سےاحتیاط برتنے کی اپیل کی ...
بہار کے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نےبہار میں بنائے گئے مختلف کمیشنوںمیں بڑے لیڈروں کے رشتہ داروں اور دامادوں کو مقرر کئے جانے پر سوال اٹھائے ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results