ニュース
مذاکرات کا مقصد ایران سے سخت یقین دہانی حاصل کرنا ہے کہ وہ جوہری توانائی کا استعمال صرف پرامن سول مقاصد کے لیے کرے گا ...
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کی کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ...
حکومت نے سولر پینل پر بجٹ میں عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کرکے 10 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا وفاقی حکومت نے سولر پینل پر عائد ...
ایرانی میڈیا کے مطابق گرفتارمشتبہ موساد ایجنٹس پر آن لائن ایران کا تشخص خراب کرنے کے الزامات عائد ہیں۔ پاسداران انقلاب گارڈ ...
پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ اسرائیل سے منسلک MEMRI ویب سائٹ کی پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش ...
انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر گل نے تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کرنے کا حکم دیا ...
اسرائیل میں حملے کے بعد سائرن بجنے لگے اور شمالی اسرائیل میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ایک میزائل شمالی اسرائیل میں عمارت ...
ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل حبیب اللہ سیاری کومسلح افواج اور جنرل احمد واحدی کو پاسداران انقلاب گارڈز کا نیا کمانڈر انچیف مقرر کیا ہے ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل حبیب ...
وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ صارفین کو پیٹرول کی قیمت میں سات روپے فی لیٹر کمی کی جو امید تھی، وہ پوری نہ ہو سکی ...
سرکاری ذرائع کہنا ہے کہ پاکستان کیلئےایک اور آئی ایم ایف قرض حاصل کئے بغیر بیرونی مالیاتی خلاء کا انتظام کرنا چیلنج ہوگا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق پاکستان میں بیرونی ...
جی این این ملک کے چند چینلز میں سے ایک ہے جو یو ایچ ڈی پر چلتا ہے، اور اس نے خود کو ایک معتبر، قابل اعتماد اور ذمہ دار نیوز آرگنائزیشن کے طور پر قائم کیا ہے۔ ...
現在アクセス不可の可能性がある結果が表示されています。
アクセス不可の結果を非表示にする