خبریں

غزہ نسل کشی میں اسرائیل نے تمام حدیں پار کردی ہیں جس کے خلاف دنیا بھر ’’سرخ لکیر‘‘ مظاہرے ہورہے ہیں۔ اتوار کو دی ہیگ (نیدرلینڈس) میں دسیوں ہزار افراد نے سرخ لباس پہن کر اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی ح ...